بابر اعظم کا یوٹیوبرز، سابق کھلاڑیوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا امکان
پاکستانی کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بدتمیزی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں، جنہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران ان پر بدتمیزی کا الزام لگایا…